Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزمر ۳۹:۱۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأُمِرۡتُ لِأَنۡ أَكُونَ أَوَّلَ ٱلۡمُسۡلِمِينَ
آیت ۳۹:۱۲ کھولیںاور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مُسلم بنوں۔ [33]
سورة الزُّمَر حاشیہ نمبر :33
یعنی میرا کام صرف دوسروں سے کہنا ہی نہیں ہے، خود کر کے دکھانا بھی ہے۔ جس راہ پر لوگوں کو بلاتا ہوں اس پر سب سے پہلے میں خود چلتا ہوں۔