Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ص ⁦۳۸:۸۳⁩

آیات

  1. إِلَّا عِبَادَكَ مِنۡهُمُ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

    آیت ⁦۳۸:۸۳⁩ کھولیں

    بجز تیرے ان بندوں کے جو چیده اور پسندیده ہوں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

بجز تیرے اُن بندوں کے جنہیں تُونے خالص کر لیا ہے۔ [68] “

سورة صٓ حاشیہ نمبر :68

اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ |" میں تیرے چیدہ بندوں کو بہکاؤں گا نہیں، |" بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ |" تیرے چیدہ بندوں پر میرا بس نہ چلے گا۔ |"