Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ص ۳۸:۵۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
۞وَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ أَتۡرَابٌ
آیت ۳۸:۵۲ کھولیںاور ان کے پاس نیچی نظروں والی ہم عمر حوریں ہوں گی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور ان کے پاس شرمیلی ہم سِن بیویاں [53] ہوں گی
سورة صٓ حاشیہ نمبر :53
ہم سِن بیویوں کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ آپس میں ہم سِن ہوں گی، اور یہ بھی کہ وہ اپنے شوہروں کی ہم سِن ہوں گی۔