Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ص ⁦۳۸:۱۹⁩

آیات

  1. وَٱلطَّيۡرَ مَحۡشُورَةٗۖ كُلّٞ لَّهُۥٓ أَوَّابٞ

    آیت ⁦۳۸:۱۹⁩ کھولیں

    اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پرندے سِمٹ آتے اور سب کے سب اُس کی تسبیح کی طرف متوجّہ ہو جاتے تھے۔ [19]

سورة صٓ حاشیہ نمبر :19

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم، صفحات 174 ۔ 175 ۔