Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ص ۳۸:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
جُندٞ مَّا هُنَالِكَ مَهۡزُومٞ مِّنَ ٱلۡأَحۡزَابِ
آیت ۳۸:۱۱ کھولیںیہ بھی (بڑے بڑے) لشکروں میں سے شکست پایا ہوا (چھوٹا سا) لشکر ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہےجو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے۔ [12]
سورة صٓ حاشیہ نمبر :12
|" اسی جگہ |" کا اشارہ مکہ معظمہ کی طرف ہے۔ یعنی جہان یہ لوگ یہ باتیں بنا رہے ہیں، اسی جگہ ایک دن یہ شکست کھانے والے ہیں اور یہیں وہ وقت آنے والا ہے جب یہ منہ لٹکائے اسی شخص کے سامنے کھڑے ہوں گے جسے آج یہ حقیر سمجھ کر نبی تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔