Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ۳۷:۵۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلۡمُصَدِّقِينَ
آیت ۳۷:۵۲ کھولیںجو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟ [31]
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :31
یعنی تم بھی ایسے ضعیف الاعتقاد نکلے کہ زندگی بعد موت جیسی بعید از عقل بات کو مان بیٹھے۔