Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يس ⁦۳۶:۳۲⁩

آیات

  1. وَإِن كُلّٞ لَّمَّا جَمِيعٞ لَّدَيۡنَا مُحۡضَرُونَ

    آیت ⁦۳۶:۳۲⁩ کھولیں

    اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وه جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے