Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يس ⁦۳۶:۲۴⁩

آیات

  1. إِنِّيٓ إِذٗا لَّفِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٍ

    آیت ⁦۳۶:۲۴⁩ کھولیں

    پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اگر میں ایسا کروں [20] تو مین صریح گمراہی میں مُبتلا ہو جاوٴ گا

سورة یٰسٓ حاشیہ نمبر :20

یعنی یہ جانتے ہوئے بھی اگر میں ان کو معبود بناؤں۔