Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأحزاب ⁦۳۳:۶۸⁩

آیات

  1. رَبَّنَآ ءَاتِهِمۡ ضِعۡفَيۡنِ مِنَ ٱلۡعَذَابِ وَٱلۡعَنۡهُمۡ لَعۡنٗا كَبِيرٗا

    آیت ⁦۳۳:۶۸⁩ کھولیں

    پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اے رب، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر‘‘ [117]

سورة الْاَحْزَاب حاشیہ نمبر :117

یہ مضمون قرآن مجید میں متعدد مقامات پر بیان ہوا ہے۔ مثال کے طور پر حسب ذیل مقامات ملاحظہ ہوں : اَعراف، ١٨٧۔ النازعات، ٤٢۔ ٤٦۔ سَبا، ٣۔ ٥۔ الملک ٢٤۔ ٢٧۔ المطفّفین، ١٠۔ ١٧۔ الحِجر، ٢۔ ٣۔ الفرقان، ٢٧۔ ٢٩۔ حم السجدہ، ٢٦۔ ٢٩۔