Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأحزاب ۳۳:۴۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَبَشِّرِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ بِأَنَّ لَهُم مِّنَ ٱللَّهِ فَضۡلٗا كَبِيرٗا
آیت ۳۳:۴۷ کھولیںآپ مومنوں کو خوشخبری سنا دیجئے! کہ ان کے لئے اللہ کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بشارت دے دو اُن لوگوں کو جو (تم پر) ایمان لائے ہیں کہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے بڑا فضل ہے