الأحزاب ۳۳:۲۴
لِّيَجۡزِيَ ٱللَّهُ ٱلصَّٰدِقِينَ بِصِدۡقِهِمۡ وَيُعَذِّبَ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ إِن شَآءَ أَوۡ يَتُوبَ عَلَيۡهِمۡۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ غَفُورٗا رَّحِيمٗا
Liyajziya Allahu assadiqeenabisidqihim wayuAAaththiba almunafiqeena inshaa aw yatooba AAalayhim inna Allaha kanaghafooran raheema
تراجم
تاکہ اللہ تعالیٰ سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کو سزا دے یا ان کی توبہ قبول فرمائے[1] ، اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے واﻻ بہت ہی مہربان ہے.
- یعنی انہیں قبول اسلام کی توفیق دے دے۔
(یہ واقعہ اس لیے ہوا) تاکہ اللہ سچوں کو ان کی سچائی کا انعام دے، اور منافقوں کو اگر چاہے تو عذاب دے، یا ان کی توبہ قبول کرلے۔ [1] اللہ یقینا بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
- : یعنی جو منافق سچی توبہ کرلیں ان کی توبہ قبول کرلے۔
لفظ بہ لفظ
- لِّيَجْزِىَliyajziyaتاکہ بدلہ دے
- مادہ
- جزي
- اصل لفظ
- جَزَى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل
- ٱللَّهُl-lahuاللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- ٱلصَّٰدِقِينَl-ṣādiqīnaسچوں کو
- مادہ
- صدق
- اصل لفظ
- صادِق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِصِدْقِهِمْbiṣid'qihimان کی سچائی کا
- مادہ
- صدق
- اصل لفظ
- صِدْق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- وَيُعَذِّبَwayuʿadhibaاور عذاب دے
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْمُنَٰفِقِينَl-munāfiqīnaمنافقوں کو
- مادہ
- نفق
- اصل لفظ
- مُنافِق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- إِنinاگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- شَآءَshāaوہ چاہے
- مادہ
- شيا
- اصل لفظ
- شاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَوْawیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- يَتُوبَyatūbaمہربان ہوجائے
- مادہ
- توب
- اصل لفظ
- تابَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- ٱللَّهَl-lahaاللہ تعالیٰ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- كَانَkānaہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- غَفُورًاghafūranغفور
- مادہ
- غفر
- اصل لفظ
- غَفُور
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَّحِيمًاraḥīmanرحیم
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رَحِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
تاکہ اللہ تعالٰی سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کو سزا دے یا ان کی توبہ قبول فرمائے (١) اللہ تعالٰی بڑا ہی بخشنے والا بہت ہی مہربان ہے۔ ٢٤۔١ یعنی انہیں قبول اسلام کی توفیق دے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan