Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) السجدة ۳۲:۲۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡفَتۡحُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ
آیت ۳۲:۲۸ کھولیںاور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگا؟ اگر تم سچے ہو (تو بتلاؤ).[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو؟ [41] “
سورة السَّجْدَة حاشیہ نمبر :41
یعنی تم جو کہتے ہو کہ آخر کار اللہ کی مدد آئے گی اور ہمیں جھٹلانے والوں پر اس کا غضب ٹوٹ پڑے گا، تو بتاؤ وہ وقت کب آئے گا ؟ کب ہمارا تمہارا فیصلہ ہوگا ؟