Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) السجدة ⁦۳۲:۱۹⁩

آیات

  1. أَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمۡ جَنَّٰتُ ٱلۡمَأۡوَىٰ نُزُلَۢا بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ

    آیت ⁦۳۲:۱۹⁩ کھولیں

    جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور نیک اعمال بھی کیے ان کے لئے ہمیشگی والی جنتیں ہیں، مہمانداری ہے ان کے اعمال کے بدلے جو وه کرتے تھے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں اُن کے لیے تو جنتوں کی قیام گاہیں ہیں [32] ، ضیافت کے طور پر اُن کے اعمال کے بدلے میں

سورة السَّجْدَة حاشیہ نمبر :32

یعنی وہ جنتیں ان کی سیر گاہیں نہیں ہوں گی بلکہ وہی ان کی قیام گاہیں بھی ہوں گی جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔