Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) لقمان ۳۱:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡحَكِيمِ
آیت ۳۱:۲ کھولیںیہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ کتاب حکیم کی آیات ہیں، [1]
سورة لُقْمٰن حاشیہ نمبر :1
یعنی ایسی کتاب کی آیات جو حکمت سے لبریز ہے، جس کی ہر بات حکیمانہ ہے۔