Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الروم ۳۰:۳۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
آیت ۳۰:۳۴ کھولیںتاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے[1] اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تاکہ ہمارے کیے ہوئے احسان کی ناشکری کریں اچھا، مزے کر لو، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا