Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۵۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُۖ وَٱللَّهُ خَيۡرُ ٱلۡمَٰكِرِينَ
آیت ۳:۵۴ کھولیںاور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالیٰ نے بھی (مکر) خفیہ تدبیر کی اور اللہ تعالیٰ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر بنی اسرائیل (مسیح کے خلاف) خفیہ تدبیریں کرنے لگے جواب میں اللہ نے بھی اپنی خفیہ تدبیر کی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے