Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۵۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
رَبَّنَآ ءَامَنَّا بِمَآ أَنزَلۡتَ وَٱتَّبَعۡنَا ٱلرَّسُولَ فَٱكۡتُبۡنَا مَعَ ٱلشَّٰهِدِينَ
آیت ۳:۵۳ کھولیںاے ہمارے پالنے والے معبود! ہم تیری اتاری ہوئی وحی پر ایمان ﻻئے اور ہم نے تیرے رسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
مالک! جو فرمان تو نے نازل کیا ہے ہم نے اسے مان لیا اور رسول کی پیروی قبول کی، ہمارا نام گواہی دینے والوں میں لکھ لے\"