Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العنكبوت ۲۹:۶۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡ وَلِيَتَمَتَّعُواْۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ
آیت ۲۹:۶۶ کھولیںتاکہ ہماری دی ہوئی نعمتوں سے مکرتے رہیں اور برتتے رہیں[1] ۔ ابھی ابھی پتہ چل جائے گا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تا کہ اللہ کی دی ہوئی نجات پر اس کا کفر ان نعمت کریں اور (حیات دنیا کے) مزے لوٹیں۔[104] اچھا، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
سورة العنکبوت حاشیہ نمبر : 104
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، سورة انعام حاشیہ نمبر 29 و 41، سورة یونس حاشیہ 29 و 31 ۔ سورة بنی اسرائیل حاشیہ 84 ۔