Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العنكبوت ⁦۲۹:۶۱⁩

آیات

  1. وَلَئِن سَأَلۡتَهُم مَّنۡ خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ وَسَخَّرَ ٱلشَّمۡسَ وَٱلۡقَمَرَ لَيَقُولُنَّ ٱللَّهُۖ فَأَنَّىٰ يُؤۡفَكُونَ

    آیت ⁦۲۹:۶۱⁩ کھولیں

    اور اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ زمین وآسمان کا خالق اور سورج چاند کو کام میں لگانے واﻻ کون ہے؟ تو ان کا جواب یہی ہوگا کہ اللہ تعالیٰ[1] ، پھر کدھر الٹے جا رہے ہیں.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

[100]اگر تم ان لوگوں سے پوچھوں کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے اور چاند اور سورج کو کس نےمسخر کر رکھا ہے تو ضرور کہیں گے کہ اللہ نے، پھر یہ کدھر سے دھوکا کھا رہے ہیں؟

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر : 100

یہاں سے پھر کلام کا رخ کفار مکہ کی طرف مڑتا ہے۔