Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العنكبوت ⁦۲۹:۲۸⁩

آیات

  1. وَلُوطًا إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ إِنَّكُمۡ لَتَأۡتُونَ ٱلۡفَٰحِشَةَ مَا سَبَقَكُم بِهَا مِنۡ أَحَدٖ مِّنَ ٱلۡعَٰلَمِينَ

    آیت ⁦۲۹:۲۸⁩ کھولیں

    اور حضرت لوط (علیہ السلام) کا بھی ذکر کرو جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم تو اس بدکاری پر اتر آئے[1] ہو جسے تم سے پہلے دنیا بھر میں سے کسی نے نہیں کیا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

[50]اور ہم نے لُوطؑ کو بھیجا جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا” تم تو وہ فحش کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا والوں میں سے کسی نے نہیں کیا ہے

سورة العنکبوت حاشیہ نمبر : 50

تقابل کے لیے ملاحظہ ہو الاعراف رکوع 10، ہود 7 ۔ الحجر 4 ۔ 5 ۔ الانبیاء 5 ۔ الشعراء 9 ۔ النمل 4 ۔ الصافات 4 ۔ القمر 2 ۔