Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النمل ۲۷:۸۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَيَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَفَزِعَ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَن فِي ٱلۡأَرۡضِ إِلَّا مَن شَآءَ ٱللَّهُۚ وَكُلٌّ أَتَوۡهُ دَٰخِرِينَ
آیت ۲۷:۸۷ کھولیںجس دن صور پھونکا جائے گا تو سب کے سب آسمانوں والے اور زمین والے گھبرا اٹھیں گے[1] مگر جسے اللہ تعالیٰ چاہے[2]، اور سارے کے سارے عاجز وپست ہو کر اس کے سامنے حاضر ہوں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور کیا گُزرے گی اُس روز جب کہ صُور پھُونکا جائے گا اور ہَول کھا جائیں گے وہ سب جو آسمانوں اور زمین میں ہیں[106] ۔۔۔۔ سوائے اُن لوگوں کے جنہیں اللہ اس ہَول سے بچانا چاہے گا۔۔۔۔ اور سب کان دبائے اس کے حضور حاضر ہو جائیں گے
سورة النمل حاشیہ نمبر : 106
نفخ صور پر مفصل بحث کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، سورة انعام حاشیہ 47، ابراہیم حاشیہ 57، سورة طہ حاشیہ 78، سورة حج حاشیہ 1، یسین حواشی 46 ۔ 47، الزمر حاشیہ 79