Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النمل ۲۷:۷۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۖ إِنَّكَ عَلَى ٱلۡحَقِّ ٱلۡمُبِينِ
آیت ۲۷:۷۹ کھولیںپس آپ یقیناً اللہ ہی پر بھروسہ رکھیے، یقیناً آپ سچے اور کھلے دین پر ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس اے نبیؐ، اللہ پر بھروسا رکھو، یقیناً تم صریح حق پر ہو