Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۹۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأُزۡلِفَتِ ٱلۡجَنَّةُ لِلۡمُتَّقِينَ
آیت ۲۶:۹۰ کھولیںاور پرہیزگاروں کے لیے جنت بالکل نزدیک ﻻدی جائے گی.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(اُس روز [66] )جنّت پرہیز گاروں کے قریب لے آئی جائے گی
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :66
یہاں سے آخر پیرا گراف تک کی پوری عبارت حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے کلام کا جز نہیں معلوم ہوتی بلکہ اس کا مضمون صاف ظاہر کر رہا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا اپنا ارشاد ہے۔