الشعراء ⁦۲۶:۷۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۰ · پارہ ۱۹

أَوۡ يَنفَعُونَكُمۡ أَوۡ يَضُرُّونَ

Aw yanfaAAoonakum aw yadurroon

تراجم

یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اگر تم ان کی عبادت ترک کردو تو کیا وہ تمہیں نقصان پہنچاتے ہیں؟

یا تمہیں کوئی فائدہ یا نقصان پہنچاتے ہیں ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَوْawیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَو
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. يَنفَعُونَكُمْyanfaʿūnakumنفع دیتے ہیں تم کو
    مادہ
    نفع
    اصل لفظ
    نَفَعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. أَوْawیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَو
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  4. يَضُرُّونَyaḍurrūnaنقصان دیتے ہیں
    مادہ
    ضرر
    اصل لفظ
    يَضُرَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں (١)۔ ٧٣۔١ یعنی اگر تم ان کی عبادت ترک کر دو تو کیا وہ تمہیں نقصان پہنچاتے ہیں؟

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan