الشعراء ⁦۲۶:۶۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۰ · پارہ ۱۹

ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ

Thumma aghraqna al-akhareen

تراجم

پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. موسیٰ (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کردیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہوگیا۔

پھر دوسروں کو غرق کرڈالا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. أَغْرَقْنَاaghraqnāغرق کردیا ہم نے
    مادہ
    غرق
    اصل لفظ
    أُغْرِقُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْءَاخَرِينَl-ākharīnaدوسروں کو
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    آخَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا (١) ٦٦۔٢ موسیٰ علیہ السلام اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کر دیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہو گیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan