Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۶۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَزۡلَفۡنَا ثَمَّ ٱلۡأٓخَرِينَ
آیت ۲۶:۶۴ کھولیںاور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُسی جگہ ہم دُوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے۔ [48]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :48
یعنی فرعون اور اس کے لشکر کو۔