Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۵۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَأَرۡسَلَ فِرۡعَوۡنُ فِي ٱلۡمَدَآئِنِ حَٰشِرِينَ
آیت ۲۶:۵۳ کھولیںفرعون نے شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اس پر فرعون نے (فوجیں جمع کرنے کے لیے) شہروں میں نقیب بھیج دیے