Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۴۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَأُلۡقِيَ ٱلسَّحَرَةُ سَٰجِدِينَ
آیت ۲۶:۴۶ کھولیںیہ دیکھتے ہی دیکھتے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر گئے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اس پر سارے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے