Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۲۱۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ٱلَّذِي يَرَىٰكَ حِينَ تَقُومُ
آیت ۲۶:۲۱۸ کھولیںجو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جو تمہیں اُس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اُٹھتے ہو [138]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :138
اٹھنے سے مراد راتوں کو نماز کے لیے اٹھنا بھی ہوسکتا ہے اور فریضۂ رسالت ادا کرنے کے لیے اٹھنا بھی۔