Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ⁦۲۶:۲۰۳⁩

آیات

  1. فَيَقُولُواْ هَلۡ نَحۡنُ مُنظَرُونَ 

    آیت ⁦۲۶:۲۰۳⁩ کھولیں

    اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اُس وقت وہ کہتے ہیں کہ” کیا اب ہمیں کچھ مہلت مِل سکتی ہے؟“ [127]

سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :127

یعنی عذاب سامنے دیکھ کر ہی مجرموں کو یقین آیا کرتا ہے کہ واقعی پیغمبر نے جو کچھ کہا تھا وہ سچ تھا۔ اس وقت وہ حسرت کے ساتھ ہاتھ مل مل کر کہتے ہیں کہ کاش اب ہمیں کچھ مہلت مل جائے، حالانکہ مہلت کا وقت گزر چکا ہوتا ہے۔