Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۲۰۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَا يُؤۡمِنُونَ بِهِۦ حَتَّىٰ يَرَوُاْ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَلِيمَ
آیت ۲۶:۲۰۱ کھولیںوه جب تک دردناک عذابوں کو ملاحظہ نہ کرلیں ایمان نہ ﻻئیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک کہ عذاب الِیم نہ دیکھ لیں۔ [126]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :126
ویسا ہی عذاب جیسا وہ قومیں دیکھ چکی ہیں جن کا ذکر اوپر اس سورے میں گزرا ہے۔