Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۲۰۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَذَٰلِكَ سَلَكۡنَٰهُ فِي قُلُوبِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ
آیت ۲۶:۲۰۰ کھولیںاسی طرح ہم نے گناہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کر دیا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِسی طرح ہم نے اس (ذکر)کو مجرموں کے دلوں میں گزارا ہے۔ [125]
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :125
یعنی یہ اہل حق کے دلوں کی طرح تسکین روح اور شفائے قلب بن کر ان کے اندر نہیں اترتا بلکہ ایک گرم لوہے کی سلاخ بن کر اس طرح گزرتا ہے کہ وہ سیخ پا ہوجاتے ہیں اور اس کے مضامین پر غور کرنے کے بجائے اس کی تردید کے لیے حربے ڈھونڈنے میں لگ جاتے ہیں۔