Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ⁦۲۶:۱۴۸⁩

آیات

  1. وَزُرُوعٖ وَنَخۡلٖ طَلۡعُهَا هَضِيمٞ

    آیت ⁦۲۶:۱۴۸⁩ کھولیں

    اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اِن کھیتوں اور نخلستانوں میں جن کے خوشے رس بھرے ہیں؟ [98]

سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :98

اصل میں لفظ ھَضِیْم استعمال ہوا ہے جس سے مراد کھجور کے ایسے خوشے ہیں جو پھلوں سے لد کر جھک گئے ہوں اور جن کے پھل پکنے کے بعد نرمی اور رطوبت کی وجہ سے پھٹے پڑتے ہوں۔