Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ۲۶:۱۴۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِذۡ قَالَ لَهُمۡ أَخُوهُمۡ صَٰلِحٌ أَلَا تَتَّقُونَ
آیت ۲۶:۱۴۲ کھولیںان کے بھائی صالح نے ان سے فرمایا کہ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یاد کرو جبکہ ان کے بھائی صالحؑ نے ان سے کہا \"کیا تم ڈرتے نہیں؟