الشعراء ۲۶:۱۳۸
وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ
Wama nahnu bimuAAaththabeen
تراجم
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.[1]
- جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیاکہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدۂ آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لیےانہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کااندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔
اور ہم عذاب کا نشانہ بننے والے نہیں ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَاwamāاور نہیں ہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- نَحْنُnaḥnuہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- بِمُعَذَّبِينَbimuʿadhabīnaعذاب دیے جانے والے
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- مُعَذَّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
تفسیر
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیئے جائیں گے (١) ١٣٨۔١ جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیا کہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدہ آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لئے انہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کا اندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan