Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الشعراء ⁦۲۶:۱۰۰⁩

آیات

  1. فَمَا لَنَا مِن شَٰفِعِينَ 

    آیت ⁦۲۶:۱۰۰⁩ کھولیں

    اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اب نہ ہمارا کوئی سفارشی ہے [70]

سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :70

یعنی جنہیں ہم دنیا میں سفارشی سمجھتے تھے اور جن کے متعلق ہمارا یہ عقیدہ تھا کہ ان کا دامن جس نے تھام لیا بس اس کا بیڑا پار ہے، ان میں سے آج کوئی بھی سعی سفارش کے لیے زبان کھولنے والا نہیں ہے۔