Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الفرقان ⁦۲۵:۲۳⁩

آیات

  1. وَقَدِمۡنَآ إِلَىٰ مَا عَمِلُواْ مِنۡ عَمَلٖ فَجَعَلۡنَٰهُ هَبَآءٗ مَّنثُورًا

    آیت ⁦۲۵:۲۳⁩ کھولیں

    اور انہوں نے جو جو اعمال کیے تھے ہم نےان کی طرف بڑھ کر انہیں پراگنده ذروں کی طرح کردیا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور جو کچھ بھی ان کا کیا دھرا ہے اُسے لے کر ہم غبار کی طرح اُڑا دیں گے۔ [37]

سورة الْفُرْقَان حاشیہ نمبر :37

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم۔ ابراہیم، حواشی 25 ۔ 26 ۔