Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۶۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أُوْلَٰٓئِكَ يُسَٰرِعُونَ فِي ٱلۡخَيۡرَٰتِ وَهُمۡ لَهَا سَٰبِقُونَ
آیت ۲۳:۶۱ کھولیںیہی ہیں جو جلدی جلدی بھلائیاں حاصل کر رہے ہیں اور یہی ہیں جو ان کی طرف دوڑ جانے والے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بھلائیوں کی طرف دوڑنے والے اور سبقت کر کے انہیں پالینے والے تو در حقیقت وہ لوگ ہیں
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :54 (الف)
واضح رہے کہ آیت ٦١ کا ترجمہ آیات ٥٧ سے پہلے کیا جاچکا ہے۔ یہاں سے آیت ٦٢ کا ترجمہ شروع ہوتا ہے۔