Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۵۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنَّ ٱلَّذِينَ هُم مِّنۡ خَشۡيَةِ رَبِّهِم مُّشۡفِقُونَ
آیت ۲۳:۵۷ کھولیںیقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جو اپنے ربّ کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں، [51]
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :51
یعنی وہ دنیا میں خدا سے بےخوف اور بےفکر ہو کر نہیں رہتے کہ جو دل چاہے کرتے رہیں اور کبھی نہ سوچیں کہ اوپر کوئی خدا بھی ہے جو ظلم اور زیادتی پر پکڑنے والا ہے، بلکہ ان کے دل میں ہر وقت اس کا خوف رہتا ہے اور وہی انہیں برائیوں سے روکتا رہتا ہے۔