Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۴۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُواْ مِنَ ٱلۡمُهۡلَكِينَ
آیت ۲۳:۴۸ کھولیںپس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وه بھی ہلاک شده لوگوں میں مل گئے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس اُنہوں نے دونوں کو جھُٹلایا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے۔ [42]
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :42
قصۂ موسیٰ و فرعون کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو البقرہ، آیات 49 ۔ 50 ۔ الاعراف 103 تا 136 ۔ یونس 75 تا 92 ۔ ہود 96 تا 99 ۔ بنی اسرائیل 101 تا 104 ۔ ظٰہٰ 9 ۔ 80 ۔