Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۴۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ بِٱلۡحَقِّ فَجَعَلۡنَٰهُمۡ غُثَآءٗۚ فَبُعۡدٗا لِّلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ
آیت ۲۳:۴۱ کھولیںبالﺂخر عدل کے تقاضے کے مطابق چیﺦ[1] نے پکڑ لیا اور ہم نے انہیں کوڑا کرکٹ کر ڈاﻻ[2]، پس ﻇالموں کے لئے دوری ہو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
آخر کار ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ایک ہنگامہ ٴ عظیم نے ان کو آلیا اور ہم نے ان کو کچرا [37] بنا کر پھینک دیا۔۔۔۔ دُور ہو ظالم قوم!
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :37
اصل میں لفظ غُثَاء استعمال ہوا ہے جس کے معنی ہیں وہ کوڑا کرکٹ جو سیلاب کے ساتھ بہتا ہوا آتا ہے۔ اور پھر کناروں پر لگ لگ کر پڑا سڑتا رہتا ہے۔