Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ۲۳:۴۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ عَمَّا قَلِيلٖ لَّيُصۡبِحُنَّ نَٰدِمِينَ
آیت ۲۳:۴۰ کھولیںجواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کئے پر پچھتانے لگیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جواب میں ارشاد ہوا \"قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے\"