Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ⁦۲۳:۱۰۲⁩

آیات

  1. فَمَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ 

    آیت ⁦۲۳:۱۰۲⁩ کھولیں

    جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہوگیا وه تو نجات والے ہوگئے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اُس وقت جن کے پلڑے بھاری ہوں گے [95] وہی فلاح پائیں گے

سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :95

یعنی جن کے قابل قدر اعمال وزنی ہوں گے۔ جن کی نیکیوں کا پلڑا برائیوں کے پلڑے سے زیادہ بھاری ہوگا۔