Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحج ۲۲:۲۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كُلَّمَآ أَرَادُوٓاْ أَن يَخۡرُجُواْ مِنۡهَا مِنۡ غَمٍّ أُعِيدُواْ فِيهَا وَذُوقُواْ عَذَابَ ٱلۡحَرِيقِ
آیت ۲۲:۲۲ کھولیںیہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا اراده کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور (کہا جائے گا) جلنے کا عذاب چکھو![1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جب کبھی وہ گھبرا کر جہنّم سے نکلنے کی کوشش کریں گے پھر اُسی میں دھکیل دیے جائیں گے کہ چکھو اب جلنے کی سزا کا مزا