Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَا جَعَلۡنَٰهُمۡ جَسَدٗا لَّا يَأۡكُلُونَ ٱلطَّعَامَ وَمَا كَانُواْ خَٰلِدِينَ
آیت ۲۱:۸ کھولیںہم نے ان کے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ وه کھانا نہ کھائیں اور نہ وه ہمیشہ رہنے والے تھے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُن رسُولوں کو ہم نے کوئی ایسا جسم نہیں دیا تھا کہ وہ کھاتے نہ ہوں، اور نہ وہ سدا جینے والے تھے