Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۷۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَرَادُواْ بِهِۦ كَيۡدٗا فَجَعَلۡنَٰهُمُ ٱلۡأَخۡسَرِينَ
آیت ۲۱:۷۰ کھولیںگو انہوں نے ابراہیم (علیہ السلام) کا برا چاہا، لیکن ہم نے انہیں ناکام بنا دیا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ چاہتے تھے کہ ابراہیمؑ کے ساتھ بُرائی کریں مگر ہم نے ان کو بُری طرح ناکام کر دیا