Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۶۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُوٓاْ ءَأَنتَ فَعَلۡتَ هَٰذَا بِـَٔالِهَتِنَا يَٰٓإِبۡرَٰهِيمُ
آیت ۲۱:۶۲ کھولیںکہنے لگے! اے ابراہیم (علیہ السلام) کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(ابراہیمؑ کے آنے پر) اُنہوں نے پوچھا \"کیوں ابراہیمؑ، تو نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے؟\"