Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۴۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قُلۡ إِنَّمَآ أُنذِرُكُم بِٱلۡوَحۡيِۚ وَلَا يَسۡمَعُ ٱلصُّمُّ ٱلدُّعَآءَ إِذَا مَا يُنذَرُونَ
آیت ۲۱:۴۵ کھولیںکہہ دیجئے! میں تو تمہیں اللہ کی وحی کے ذریعہ آگاه کر رہا ہوں مگر بہرے لوگ بات نہیں سنتے جبکہ انہیں آگاه کیا جائے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِن سے کہہ دو کہ \"میں تو وحی کی بنا پر تمہیں متنبہ کر رہا ہوں\" مگر بہرے پکار کو نہیں سنا کرتے جبکہ اُنہیں خبردار کیا جائے