Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۱۰۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَا يَسۡمَعُونَ حَسِيسَهَاۖ وَهُمۡ فِي مَا ٱشۡتَهَتۡ أَنفُسُهُمۡ خَٰلِدُونَ
آیت ۲۱:۱۰۲ کھولیںوه تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی من بھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اس کی سرسراہٹ تک نہ سُنیں گے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے