Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البقرة ۲:۶۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَجَعَلۡنَٰهَا نَكَٰلٗا لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهَا وَمَا خَلۡفَهَا وَمَوۡعِظَةٗ لِّلۡمُتَّقِينَ
آیت ۲:۶۶ کھولیںاسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیزگاروں کے لئے وعظ ونصیحت کا۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اس طرح ہم نے اُن کے انجام کو اُس زمانے کے لوگوں اور بعد کی آنے والی نسلوں کے لیے عبرت اور ڈرنے والوں کے لیے نصیحت بنا کر چھوڑا